
پاکستان میں پیٹرول ایک بار پھر مہنگا، اب کس کا شکریہ ادا کروں؟
شکریہ شہباز شریف، شکریہ بلاول زرداری،
شکریہ نواز شریف، شکریہ مریم نواز
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روہے 50 پیسے کا اضافہ کردیاہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 290 روہے 45 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 293 روپے 40 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
0 Comments